مقبوضہ بیت المقدس،غزہ.العربیہ.نیٹ،ایجنسیاں غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی بری،بحری اور فضائی فوج کے حملے جاری ہیں اور تازہ بمباری اور جھڑپوں میں چودہ بچوں سمیت مزید پچاس فلسطینی شہید ہوگئے ہیں.صہیونی فوجیوں اور اورفلسطینی مجاہدین کے درمیان شدید لڑائی ہورہی ہے جبکہ گذشتہ دس روزکے دوران شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی
... مزيد 